ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل :آپریشن کے بعد دوائیوں کے اخراجات کے لئے بیمار کی امداد اور تیمارداری

بھٹکل :آپریشن کے بعد دوائیوں کے اخراجات کے لئے بیمار کی امداد اور تیمارداری

Wed, 03 Aug 2016 21:14:52    S.O. News Service

بھٹکل:3/اگست(ایس او نیوز)گذشتہ ایک سال سے بیمارزدہ تعلقہ کے بیلکے ، سوڑی گدے کے مکین واسودیو نارائن موگیرکاحال ہی میں دیگر کچھ عطیہ زدگان کی مددسےمنگلورواسپتال میں ان کا آپریشن ہوا تھا۔دیگر کچھ دوائیوں وغیرہ کے اخراجات کے لئے واسودیو کے گھر پہنچ کر بی  جے پی کے مقامی لیڈران نے اپنی طرف سے معاشی تعاون دیا۔ بیمار زدہ فرد ہاضمہ کی آنت بہت باریک ہونے کی وجہ سے کھانا پینا رک جانے کی بات کہی جارہی ہے۔ اس موقع پر واسو دیو کی بہن کے تعلیمی اخراجات کو بھی اپنی طرف سے ادا کرنے کا کاسمارڈ کارڈ بینک کے نائب صدر ایشور نائک نے تیقن دیا۔ گووندنائک، شنکر نائک، ہنومنت نائک، واسونائک، موہن نائک، منجوناتھ نائک وغیرہ موجود تھے۔


Share: